351

محکمہ ایکسائز کی تاریخ کی سب سے بڑی اور مہنگی کار رجسٹرڈ کر لی گئی ہے۔

لیمبر گینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ روپے ہے۔
گاڑی کی رجسٹریشن 45 لاکھ 32 ہزار روپے جمع کرائی گئی۔
کچھ دن قبل ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے کار کی رجسٹریشن سے معذرت کی تھی،ایکسائز کے موٹر سسٹم میں 10 کروڑ تک کی گاڑی رجسٹر ہو سکتی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں