377

محمکہ فوڈ کی بڑی کاروائی

اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر محمکہ فوڈ کی بڑی کاروائی

دیپالپور کے نواحی علاقے بھگوان پورہ میں جعلی مرچیں اور ہلدی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
فیکٹری سے بڑی مقدار میں ذیشان فوڈز کے نام کی تیار مرچیں اور ہلدی برآمد ۔۔
ملزم چاول کے بھوسے کو ملا کر جعلی مرچیں تیار کرتے تھے۔۔
جعلی مرچیں اور ہلدی بنانے والے چاول کے بھوسے کے 200 توڑے اور ہرمچی رنگ بھی برآمد ۔۔
فیکٹری مالک اشتیاق شاہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب۔۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں