440

ماں….

صائمہ ولایت: نارروال

یہ بچہ تقریبا دو سال کا ہے اور روزانہ اپنی ماں کی قبر پر آتا ہے. قبر گھر سے تقریبا دو ایکڑ دور ہے اور وہ وہاں پیدل جاتا ہے جب وہ ایک سال کا تھا، اس کے والد ایک سڑک حادثے میں وفات پا گئے. اس بچےکا ایک بڑا بھائی ہے جو تقریبا پانچ سال کا ہے اور آج کل یہ اس کی پیروی کرتا ہے اور اس کے پیچھے چلتا رہتا ہے. یہ قدرتی چیز ہے ان دو چھوٹے بچوں کی گاؤں میں آٹھ ایکڑ زمین ہے اور قبرستان ان کے گاؤں عبدالحکیم کے قریب ہے لیکن شہر میاں چنو ں اس گاؤں کے بہت قریب ہے. جب اس کا بڑا بھائی اس کی آنکھوں سے غائب ہو جاتا ہے تو یہ اپنی ماں کی قبر کی طرف جاتا ہے. کبھی کبھی وہاں بیٹھا رہتا ہے اور اپنے بھائی کو دیکھنے کے لئے واپس آتا ہے. یہ بچہ اور اس کا بھائی اپنی دادی کے ساتھ رہتے ہیں اور وہ ان کی دیکھ بھال کرتی ہے. یہ انسان کی فطرت ہے جب کوئی دور ہو جاتا ہے اور جو اس کے قریب ہے اس کی انگلی کو پکڑ لیتا ہے. یعنی,ایک دوسرا سہارا .
میرے اللہ اس یتیم چھوٹے معصوم بچے پر رحم او حفاظت فرما اورجہاں بھی اس طرح یتیم ہیں ان سب کے حفاظت فرمائے! آمین 😔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں