323

ماضی میں حکمران ڈنکے کی چوٹ پر غلط کاموں کا دفاع کرتے رہے

حکمران نہ صرف غلط کام چھپاتے رہے بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر ان کا دفاع بھی کرتے رہے، چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سےخود اپوزیشن حیران ہے کیونکہ ملکی سیاسی تاریخ میں کوئی برسرِ اقتدار حکومت اس طرح کی رپورٹ عوام کے سامنے نہیں لائی۔عمران خان نے ثابت کیا کہ کوئی قانون سے بالاترنہیں۔
وزیرِ اطلاعات شبلی فراز

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں