319

لاہور: منشیات فروش نے شہری پر تھپڑوں کی بارش کردی

لاہور: منشیات فروش کا شہری پر سرعام اسلحہ کے زور پر تشدد ذرائع کے مطابق منشیات فروش طاہر عرف طاری شہری پر تشدد کرتا رہا۔ ہوائی فائرنگ بھی کی فوٹیج سامنے آنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں