237

لاہور: جیلوں کے لئے کمپیوٹرائزڈ انتظامی نظام کا افتتاح

پی ایم آئی ایس (Prison Management Information System) کے ذریعےلاہور جیلوں میں موجود قیدیوں، عملے، ملاقاتیوں وغیرہ کا ریکارڈ رکھا جائے گا اور دیگر امور کی نگرانی ممکن ہو سکے گی۔ ابتدئی طور پر PMIS کو سات جیلوں میں آزمایا جا رہا ہے، بتدریج اسے صوبے کی دوسری جیلوں میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں