ایک رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ نے پارٹی کے مرکزی قیادت کا اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا تاکہ تحریک کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ آسمان کو چھوتی مہنگائی، بیروزگاری اور حکمرانوں کی نااہلی کے خلاف تحریک خیبرپختونخوا سے شروع ہوگی۔
منصوبہ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے حکمرانوں پر ملک کا ہر شعبہ تباہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ ان کے رحم و کرم پر کچھ نہیں چھوڑا جاسکتا۔
Latest posts by 9news (see all)