404

لاڑکانہ: خونی جرگہ

رحیم خان: اسلام آباد

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملے گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔!!!

کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے!!!

ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے!!!!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ ملزمان کو پکڑا کر ان معصوم بچیوں کی رہائی کروائی جائے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں