328

لاثانی ایکسپریس پرائیویٹ کردی گئی.

نارووال سے لاہور چلنے والی فیض احمد فیض اور سیالکوٹ سے لاہور چلنے والی لاثانی ایکسپریس پرائیویٹ کردی گئی ہیں اب بغیر ٹکٹ سفر مشکل ہوگا جو کہ ٹکٹ لے کر سفر کرنے والوں کے لیے اچھی بات ثابت ہوگی…..نارووال سے لاہور چلنے والی فیض احمد فیض اور سیالکوٹ سے لاہور چلنے والی لاثانی ایکسپریس پرائیویٹ کردی گئی ہیں اب بغیر ٹکٹ سفر مشکل ہوگا جو کہ ٹکٹ لے کر سفر کرنے والوں کے لیے اچھی بات ثابت ہوگی…..

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں