494

لائن آف کنٹرول پر صورتحال کشیدہ پاکستان آرمی کا جوان شہید

کییلر اور رخچیکری سیکٹروں میں جھڑپیں ہندوستانی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاع۔
پاکستان آرمی کا لانس نائک علی باز نے شہید کرنی گاؤں میں جھڑپوں سے آتشزدگی ،
ایک لڑکی عمر 16 اور ایک عورت عمر 52 سال ہندوستانی فوجیوں کی اشتعال انگیز فائرنگ سے شہید۔ 10 سال کا لڑکا اور 55 سال کی عمر کی عورت شدید زخمی۔آئی ایس پی آر

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں