اسلام آباد ایکسپریس وے پر نصب قائد اعظم کا سکیچ ، جہاں ایمان اتحاد تنظیم بھی لکھا ہوا ہے۔ آج صبح کے طوفان میں قائداعظم کا نصب سٹیل کا سکیچ ٹوٹ کر گر گیا ہے۔ انتظامیہ کو چاہیے کل چودہ اگست سے پہلے اس کو دوبارہ نصب کریں۔
Latest posts by 9news (see all)