346

فلسطین کے سیاسی قیدی ماہر الاخرس 78 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں

‏اسرائیلی جیل میں 30 فلسطینی قیدیوں نے ماہر الاخرس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے
وہ غیر قانونی قید کو تسلیم نہیں کرتے اور رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے یا جیل میں ہی مر جائیں گے۔ذرائع

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں