غلام عباس بھٹی صاحب کی طرف سے احمد پورلمہ کے صحافیوں کو پر تکلف عشائیہ
احمد پورلمہ(9 نیوز) رحیم یار خان

ممبر تصیل امن کمیٹی صادق آباد , تحصیل رپورٹر صادق آباد روزنامہ عبادت رحیم یار خان غلام عباس بھٹی صاحب کی طرف سے احمد پورلمہ کے صحافیوں کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا غلام عباس بھٹی صاحب کو روزنامہ عبادت رحیم یار خان کا صادق آباد میں تحصیل رپورٹر بننے پر صحافی برادری کی طرف سےپھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی اور یہ عزم کیا کہ تمام صحافی ایک ہوکر شہر اور عوام کی آواز بنیں گے اس موقع پر سینئر صحافی عابد حیسن بٹ , زاہد نثار , خواجہ وسیم , راو عمران وحید, کبیر سولنگی, کرم دین جتوئی, جام بلال,اعزاز بشیر سمیجہ , ڈاکٹر اجمل جاوید ,محمد اکرم, علی مختار, محمد شہباز,عبدالسلام سومرو موجود تھے
Latest posts by 9news (see all)