308

عاصمہ بی بی کی نیہا نامی لڑکی سے شادی

راولپنڈی: راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی تحقیقات شروع سنسنی خیز انکشافات کی توقعی
عاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھادونوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کر لی
دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں نیہا کے والد کو پتہ چلنے پر انہوں نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی
ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لڑکی حوالگی کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا
نیہا علی کے والد کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کیلئے منظور
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے نے نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو بدھ 15 جولائی کو طلب کر لیا
نیہا علی کی جانب سے پٹیشن انکے وکیل راجہ امجد جنجوعہ نے دائر کی
دونوں لڑکیوں کے نکاح نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ دس میں ہؤا۔ وکیل نیہا راجہ امجد جنجوعہ
آکاش علی کے لڑکی ہونے کی تمام دستاویزات عدالت کو فراہم کیں۔ ایڈووکیٹ راجہ امجد جنجوعہ
نادرہ سے عاصمہ بی بی نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروایا۔ ایڈوکیٹ راجہ امجد جنجوعہ
عاصمہ بی بی کے مطابق اس نے جنس تبدیل کروائی۔ راجہ امجد جنجوعہ
پاکستان میں جنس کی تبدیلی ناممکن بھی ہے اور غیر شرعی بھی۔ ایڈووکیٹ راجہ امجد جنجوع

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں