355

ظلم کی انتہا..بچی کو اپنے باپ نے زھر دیا

کرائم رپورٹر محمد بلال 9 نیوز

صوابی : تھانہ زیدہ کی حدود یونین کونسل زیدہ میں بچی کو کل رات اپنے باپ نے زھر دیا .
اس وجہ سے ان معصوم بچی کی شہادت ہوئیں.
اس کے ساتھ دوسری بہن بھی تھی اس کو بھی زھر دیا گیا تھا مگر اللہ کے کرم سے وہ بچ گئی.
اپنے پھول جیسے بچوں کو زھر دینے کی وجہ میاں اور بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑے اور مسائل کی وجہ بتائی جاتی ہے

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں