سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن کو ڈی سی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
واضح رہے کہ ضیاء الرحمن نے کوئی بھی کیڈر کلئیر نہیں کیا، نا ہی سول سروس کے لئے ضروری امتحان پاس کیا ہے۔
یہ تعیناتی غربت کے مارے ان پڑھے لکھے جوانوں کا حق مار کے کی گئی ہے
Latest posts by 9news (see all)