390

صوبہ سندھ میں آوارہ کتوں کا راج،بچے کو نوچ ڈالا

حکومت سندھ کی ذمہ داری ہے ہے کہ آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کرے اور یہ بھی یقینی بنائے کہ ویکسین دستیاب ہیں۔ اس بچے کو 6-7 کتوں نے کاٹا تھا اور اب اس کی حالت تشویشناک ہے ایسے کئی واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں