فخری شانگلہ صوبائی وزیر لیبر اینڈ کلچر شوکت یوسفزئی نے شانگلہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھادیا جس کی مختصر تفصیل درجہ زیل ہے ۔۔۔
(1) شانگلہ Pk_23 میں 32 نیآ پرائمری ، مڈل ، ہائی اسکولوں کی تعمیر و اپ گریڈیشن ۔۔
(2) یونیورسٹی کیمپس شانگلہ 54 کمرے بلڈنگ و فعالی ۔۔
3) ڈگری کالج شاپور کی منظوری
(4) شانگلہ پی کے 23 میں تین ہائیر سیکنڈری کی منظوری اس پر باقاعدہ کام شروع ہوا ہے ۔
(5) شانگلہ تحصیل الپوری ، بشام میں ریسکیوں 1122 اسٹیشن کی قیام و فعالی ۔۔
(6) شانگلہ میں 76 چھوٹی و بڑی سڑکوں کی منظوری زیادہ تر کمپلیٹ ہوئی ہے بقیا پر کام جاری ہے ۔
(7 ) مختلف علاقوں میں 206 واٹرسپلائی اسکیموں کی منظوری اور زیادہ تر کمپلیٹ ہوئی ہے ، بقایا پر کام جاری ہے ۔
(8) شانگلہ کو پہلی بار ٹورزم میں شامل کرنا جس میں کافر بانڈہ اور برج بانڈہ روڈ کا باقاعدہ 64 کروڑ روپے کی ٹینڈر ہوچکی ہے ۔
(9) بڑا پراجیکٹ ملم جبہ ٹو شانگلہ ٹاف روڈ کی منظوری جس کا باقاعدہ 80 کروڑ روپے کا ٹینڈر ہوچکی ہے ۔
(10) شانگلہ کو جیکاں پراجیکٹ میں شامل کرنا ۔
۱) کروڑہ ٹو اجمیر روڈ اور ۲) کروڑہ ٹو چکیسر روڈ جس کا تخمینہ لاگت 1 ارب 20 کروڑ روپے ہے ۔
(11) شانگلہ کے لے Irrigation میں تاریخی 35 کروڑ روپے کی منظوری جس میں 15 کروڑ روپے کانڑہ خواڑ ، غوربند خواڑ ، بشام خواڑ حفاظتی دیواروں پر باقاعدہ کام جاری ہے اور 20 کروڑ روپے پر ابھی ٹینڈر ہو رہا ہیں ۔
(12) شانگلہ Pk_23 میں تین BHU کی منظوری جس میں لاڑی وغیرہ شآمل ہے
(13) بشام TMA بلڈنگ کی منظوری ۔
(14) بشام کو ڈویجن کا درجہ دینا اور ان کے لے تحصیل کمپلیکس کے لے فنڈ فراہم کرنا ۔
(15) شانگلہ میں تین نیآ تحصیل اور ایک سب تحصیل کی اپ گریڈیشن و منظوری کا قیام ۔
(16) الپوری ٹیکنیکل کالج کو Open کرنا جس کی Functional پر تین کروڑ روپے ائے ۔
(17) شانگلہ کے لے جیل کی منظوری ۔
(18) بشام ہسپتال کو سیول ہسپتال سے ڈی کیٹیگری اور اب C کیٹیگری میں اپ گریڈ کرنا ۔
(19) شنگ 132Kv گریڈ کو فعال کردیا گیا ۔
(20) بشام پریس کلب بلڈنگ کے لے فنڈ کی منظوری ۔
(21) الپوری پریس کلب Functional کےلے 20 لاکھ روپے کی منظوری ۔
(22) شانگلہ کے چار یونین کونسلز کو PPF پراجیکٹ میں شامل کردیا جس میں کروڑوں روپے کام ہوں گے ۔
(23) میرہ گرلز کالج کو ٹورزم میں اب شفٹ ہوررہے ہیں ۔
(24) شانگلہ بار وکلا کےلے 10 لاکھ روپے کی منظوری
(25) زون 6 کےلے کوششیں جاری ہے ۔۔۔۔
26) بڑا پراجیکٹ کس پاگوڑی واٹرسپلائی اسکیم 1 کروڑ 52 لاکھ جس کا ٹینڈر ہوا ہے
شوکت یوسفزئی کے کوششوں سے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے شانگلہ ترقیاتی منصوبوں کےلے 2 ارب 62 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی ۔
انشاءاللہ انے والے وقتوں میں شانگلہ خیبرپختونخواہ کے ترقیافتہ ضلعوں میں ہوگا ۔ جس کاکریڈیٹ فخری شانگلہ شوکت یوسفزئی کو جاتا ہے …

صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے شانگلہ میں ترقیاتی منصوبے
Latest posts by 9news (see all)