328

صوبائی صدر پاکستان انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی.

سوات: مالم جبہ میں واقع صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔جس سے پورا بنگلہ آگ کے لپیٹ میں ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں