398

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیجیٹلائزیشن اور سائبر سکیورٹی پر عالمی کانفرنس سے خطاب

دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، ہمیں نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیار رہنا چاہیے:صدرمملکت
مصنوعی ذہانت کے شعبوں پر توجہ دے رہے ہیں:صدر ڈاکٹر عارف علوی
آئی ٹی کے استعمال سے کرائم کی شرح میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے:صدر مملکت
موجودہ دور میں سائبر حملوں کے ذریعے قیمتی ڈیٹا کی چوری کے بہت امکانات ہیں:صدرمملکت
ڈیجیٹلائزیشن کےفروغ کے ساتھ قیمتی ڈیٹا کے تحفظ کیلئے سائبرسکیورٹی کو فول پروف بنانا ہوگا:صدرمملکت

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں