اڈیالہ جیل میں کیک/مُنڈی کٹنگ ویڈیو میں شانی ٹائیگر کے ہاتھوں کیک کھانے والا مالٹاہی کرتے میں ملبوس شخص سید معاز وقار تھا جو کہ قتل کے مقدمہ میں قید تھا.راولپنڈی: گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند سال قبل اڈیالہ جیل کے اندر بننے والی ویڈیو وائرل کیس
جس میں صابرہ بی بی قتل کیس میں جیل میں قید فرخ کھوکھر اور ان کے دوسرے گینگ ممبرز بشمول شانی ٹیرر کیک پر پنجاب پولیس کے سپاہی کا مجسمہ لگا کر چھری سے اسکی گردن کاٹتے ہیں.اس فعل کا مقصد گینگ کی جانب سے پولیس سے نفرت کا اظہار ہے
اس ویڈیو کے آخر میں شانی ٹیرر مالٹائی رنگ کے کُرتے میں ملبوس ایک شخص کو کیک کھلاتا بعد ازاں جس کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اندازہ لگایا کہ یہ شخص شاھین کیمسٹ کا مالک شیخ وہاب ہے جس نے باہر سے جیل اندر کیک پہنچایا اور ویڈیو بنائییہ نیوز بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی کہ شیخ وہاب کیک/پولیس مُنڈی کٹنگ تقریب میں موجود تھےتاہم اس میں کوئی سچائی نہ ہےشیخ وہاب نے میڈیا کو اپنا مؤقف دیا کہ ویڈیو میں یہ نہیں بلکہ قتل کیس میں ملوث ان سے حد درجہ مشابہت رکھنے والے سید معاز وقار ہیں جن کی فرخ کھوکھر سے دوستی بھی ہےانکا کہنا تھا کہ ان کی شانی سے بچبن سے دوستی ہے جبکہ یہ (شیخ وہاب) ایک کاروباری شخصیت ہیں اور انکا جرائم کی دنیا سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ ہے۔

شیخ وہاب نے خود کو بے گناہ ثابت کر دیا
Latest posts by 9news (see all)