427

شیخو پورہ ڈپٹی کمشنر نے چارج سنبھال لیا

شیخو پورہ 9 نیوز:ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سدرہ یونس نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا .ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا شکلیل اسلم اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واصف بشیر کھوکھر نے استقبال کیا انہوں نے ضلعی افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہدایات جاری کرتےہوۓ کہاکہ تمام افسران عوام کی خدمت کو اپنا شعار بناٸیں اور لوگوں کے مساٸل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہی ہو گی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں