راولپنڈی:اے ایس آئی محمد ریاض شہید کی دختر نیک اختر کی رخصتی کے موقعہ پر SSP آپریشنز طارق ولایت، SP ضیاءالدین احمد اور دیگر افسران کی شرکت، شہید کی بیٹی کو تحائف، نیک تمناؤں اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا۔
شہدائے پولیس کے بچےہمیں اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں، ہمیشہ انکے ساتھ کھڑے ہونگے۔ سی پی او
Latest posts by 9news (see all)