362

شہریوں کا زور کوٹ روڈ پر رکھے کنکریٹس بلاک ہٹانے کا مطالبہ.

عمران چوہدری چیف رپورٹر رحیم یار خان۔9نیوز

موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے سڑک پر رکھے کنکریٹ بلاک سے ٹکرا کر پھٹہ رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ۔ شہریوں کا زور کوٹ روڈ پر رکھے کنکریٹس بلاک ہٹانے کا مطالبہ.

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں