سینئر صحافی انیلا خالد کے مطابق کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر پشاور صدر کا مشہور شفیع مارکیٹ اور اس سے ملحقہ شاپنگ سٹریٹس آج دوپہر کے بعد سے نامعلوم مدت تک بند کر دیے گئے ہیں۔ دیگر خبروں کے مطابق، بازار کل تک بند رہے گا۔
Latest posts by 9news (see all)