630

شعیب اختر پر دس کروڑ روپے حرجانہ…!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر پر ہتکِ عزت کا دعوٰی دائر کرتے ہوئے انہیں دس کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ گزشتہ روز شعیب اختر نے عمر اکمل کی 3 سالہ پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ: ‘ عمر اکمل پر پی سی بی نے اپنا غصہ نکالا ہے
اگر میرے ساتھ 19-20 ہوئی ہوتی تو میں تفضل رضوی کو عدالت لے کر جاتا اور اچھا خاصہ ذلیل کرتا.
یہ نالائق آدمی ہے۔
کھلاڑیوں کے کیس خراب کر کے انہیں الجھا کر یہ بندہ پی سی بی سے پیسے کماتاہے۔’

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں