382

شجرکاری مہم کے تحت 1200 پودے لگائے گئے

محمد حسین نمائندہ 9نیوز رحیم یار خان۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر جاری شجرکاری مہم کے تحت صادق آباد سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر آج اسسٹنٹ کمںشنر عامر افتخار کی زیر نگرانی فوجی فرٹیلائزر کی جانب سے 1200 پودے لگائے جارہے ہیں اس موقع پر موٹر وے پولیس کے آفیسران بھی موجود.

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں