329

شاہ عبدالحق گیلانی خالق حقیقی سےجاملے.

اسلام آباد: محمد بلال نمائندہ 9 نیوز

پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی المعروف چھوٹے لالہ جی رحمة اللہ علیہ داغِ مفارقت دے گئے انکی نماز جنازہ بعد از نماز عصر آج دربار عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں ادا کی جاٸے گی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں