ن لیگ کی بھارت پہ مہربانیاں جاری ہیں،
ویب ڈیسک (9نیوز) اسلام آباد
ان غداروں نے پاکستان کے اداروں کا ڈیٹا بھارت کو بیچنا شروع کردیا تاکہ پاک فوج کو بدنام کیا جاسکے اور سی پیک کو نقصان پہنچایا جاسکے. انہیں ظالموں نے سرکاری محکموں میں مختلف اعلیٰ عہدوں پہ بیٹھائے گئے غداروں کے ذریعے جنرل عاصم باجوہ کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ کرنے کے لیے بھارتیوں کو ڈیٹا فراہم کیا .
جس میں ردوبدل کرکے بھارتیوں نے انہیں کے جعلی نام نہاد اور وطن فروشں صحافیوں کے ذریعے جنرل عاصم باجوہ کے خلاف شدید پروپگنڈہ کروایا.
پہلے ن لیگ کی قیادت بھارتی وزیراعظم اِندر کمار گجرال کو کشمیری مجاہدین کی معلومات بیچا کرتی تھی.
پھر انہوں نے ملکی راز بیچ کر بہت بڑی تعداد میں بھارتی جاسوسوں کو کو پاکستان میں کھلے عام چھوڑ کر اپنے کارخانوں میں پناہ دیا کرتی تھی.
پھر انہی کے محترم میاں نواز شریف صاحب دفترِ خارجہ کو بلوچستان و کشمیر میں جاری بھارتی دہشتگردی پہ بات کرنے سے منع فرما دیا کہ بھارت کا نام نہ لیا جائے کیونکہ میاں صاحب کے بھارت میں کاروبار ہیں جو کہ پاکستان اور اسکی 22 کروڑ عوام سے ذیادہ اہم تھے میاں صاحب کے اپنے کارکنوں سے بھی اہم.
انہوں نے ہی اپنے ملک کی معیشت برباد کی، اپنے ادارے تباہ کیے، کمیشنوں کے چکر میں جعلی معاہدے کیے، اپنے ملک کو قرضوں میں ڈبوتے رہے جبکہ بھارت کی مدد کے لیے انہیں کروڑوں ڈالر فراہم کیے.
انہوں نے ہی اپنی فوج کے خلاف دشمنوں میں بیٹھ کر شکایتیں اور چغلیاں کیں، انہوں نے ہی اپنی فوج کے خلاف سازشیں کیں.
انہوں نے ہی خاموشی سے کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارتی حکومت کی مدد کی اور کلبھوشن یادو کی پھانسی کی سزا ایک لمبے وقت کے کٹھائی میں ڈال دی.
انہوں نے ہی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کروانے کے لیے ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کو بھارت میں دہشتگردی کا ذمہ دار ٹھہرایا.
ڈوب مرنے کا مقام ہے ان کے سپورٹرز کا جو یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ بدترین ملک دشمن ہیں بھارت کی وفاداری میں دین، ملک سے بھی غداری سے بعض نہیں آتے اس کے باجود بھی ان کو سپورٹ کرتے ہیں ان کی ڈھٹائیوں کا دفاع کرتے ہیں. یاد رکھنا ایک بات انکی غداریوں کے سبب پاکستان میں بھارت میں جو دہشتگردی کروائی اس میں جنتے بھی لوگ شہید ہوئے ان میں نہ آپکے میاں صاحب اور نہ ہی بھارت نے کوئی فرق نہیں کیا تھا کہ یہ نون لیگی ہے سپورٹر ہے اسے دہشتگردی میں بچا لینا.