
سندھ ہاھیکورٹ کے حکم کی نافرمانی اور خلاف ورزی کرتے ہوۓ بلڈرز مافیا سرگرم, سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کی نا اھلی کی وجہ سےپلاٹ نمبر 712/9/43 فاطمہ جناح کالونی جمشیدروڈنمبر3 پر تا حال تعمیراتی کام نہیں رکسکا, ناجاۂز تعمیراتی کام کا سلسلہ جاری ھے , جبکہ بلڈرز مافیا کے سامنے پولیس بھی بے بس نظر آرہی ہے

9Newstv
Latest posts by 9news (see all)