پاکستان سعودی عرب پر ہونے والے میزائل حملوں کی مذمت کرتا ہے
اسلام آباد 9 نیوز
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے کی شدید مذمت.میزائل اور ڈرون کو کامیابی سے مار گرانے پر پاکستان نے سعودی دفاعی صلاحیت کو سراہا حملے کی ناکامی سے کئی معصوم قیمتی جانوں کو بچالیا گیا.ایسے حملے فوری طور پر روکے جائیں.پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے.
Latest posts by 9news (see all)