یونیورسٹی آف لاہور سرگودھا کیمپس میں MSC فزکس کے محمد عاطف نامی لڑکے نے یونیورسٹی کے اندر ہی خودکشی کرلی

شہر سے اتنی دور یونیورسٹی ہونے کے باوجود 65000 1سمسٹر کی فیس لینے والی یونیورسٹی کے پاس ایک ایمبولنس تک نہیں اپنی جو اس لڑکے کو ھسپتال تک لے جاتی اور یہ لڑکا جان کی بازی ھار گیا جب تک ایمبولنس یونیورسٹی آئی
رب اس لڑکے کی آخرت آسان کرے ۔آمین
Latest posts by 9news (see all)