993

سرگودھا: گل والا کی رہائشی لڑکی زیادتی کے بعد قتل

‏سرگودھا میں گِل والا کی رھائشی لڑکی جو کاسمیٹک کی دکان پر کام کرتی تھی گھر والوں کی کفیل تھی۔
رات نامعلوم افراد نے ریپ کر کے اس لڑکی کو بے دردی سے قتل کر کے صادق ہاسپیٹل کے باہر اس لڑکی کی لاش پھینک دی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں