
سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین ماڑی انڈس کو 119 موڑ کے قریب حادثہ
پھاٹک بند نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی
ٹرین کا سیکنڈ ڈرائیور وسیم ارشاد ولد محمد ارشاد موقع پر جاں بحق

جاں بحق ہونے والے ڈرائیور وسیم ارشاد کا تعلق لاہور سے ہے
Latest posts by 9news (see all)