314

سرگودھا: شراب برآمد

سرگودھا: چن ون پلازہ یونیورسٹی روڈ پولیس کی ناکہ بندی کےدوران ہنڈائی ڈالہ سے8000کُپی شراب برآمد،2ملزمان گرفتار،ملزمان اُسامہ حمادولدمحمد شفیق سکنہ چانن پورہ سلانوالی حال فاروق کالونی اورمحمداسلم ولداحمد خان سکنہ اسلام نگرفیصل آباد سرگودھا کےمختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتےتھے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں