ہماری صفوں کے اندر ہی غداری ہے ہے تو یہ مبالغہ نہیں ہوتا۔
اگر میں آپ کو نام بتاؤں تو آپ یقین نہیں کریں گے اور زمین میں فساد پھیل جائے گا۔۔
یہ لوگ کشمیر فروخت کر چکے ہیں۔ سرکاری طور پر نقشے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
اسی لئے بھارت آج اتنا شیر ہو رہا ہے۔
ہمارے مشرک دشمن ہم پر طنز کر رہے ہیں۔۔
مودی کو ان کا غداریوں کا علم ہے۔۔ اسی لیے وہ موقع سے فائدہ اٹھانے جا رہا ہے
Latest posts by 9news (see all)