
ریسکیو1122پشاور
پشاورہائی کورٹ کے باہر پولیس کے مطابق رکشے میں سلنڈر دھماکہ ہوا، ریسکیو1122
سلنڈر دھماکہ میں سات افراد معمولی زخمی ہوئے جن میں ایک پولیس اہلکاربھی شامل ہے، ریسکیو1122
ریسکیو1122کی 3ایمبولینسز اورفائر ویکل نےموقع پرپہنچ کر زخمیوں کو ہپستال منتقل کردیا، ریسکیو1122
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ریسکیو1122
Latest posts by 9news (see all)