383

ریسکیو 1122 نوشہرہ

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہرہ

ریسکیو1122 نوشہرہ

نوشہرہ جی ٹی روڈ پر شیدوکے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ سازوکی کی ٹکر سے رکشہ کو پیش آیا ۔

حادثے کے دوران خان عمر 55 سال زخمی ہوئے ۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی شخص کو سول ہسپتال اکوڑاخٹک منتقل کیا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں