395

رہبر کمیٹی کا بڑا اعلان

رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے اعلان کیا کہ چونکہ عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں اس لیے آئندہ سے شاہراہیں بند نہیں کی جائیں گی بلکہ تمام اضلاع کی سطح پر مشترکہ جلسے ہوں گے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں