رحیم یار خان محلہ ملک فیروز سے تعلق رکھنے والا یہ رانا عمران خان نامی شخص بظاہر تو ایک جنرل سٹور چلاتا ہے لیکن اپنی فیملی کے ساتھ مل کر ایک اور پیشہ یہ کرتا ہے کہ شادی کر کے لڑکی کی عزت اور جہیز کا سامان لوٹ کر ہضم کر جاتے ہیں۔ اپنی ماں کے ساتھ مل کر لڑکی پر ذہنی اور جسمانی تشدد کرتے ہیں اور خود طلاق بھی نہیں دیتا۔ مجبوراً اس کی بیویوں کو خلع لینا پڑتی ہے۔ 2 بیویاں طلاق لے چکی ہیں اور اور تیسری پرتشدد ہو رہا ہے اور ان ماں بیٹے کی درندگی اور ظلم کا نشانہ بن کے اس رشتے سے ہی نفرت نہ کرنے لگے اور اس ذہنی انتشار میں اپنی زندگی ہی کھو دے۔
Latest posts by 9news (see all)