346

راولپنڈی کے علاقہ عابد مجید روڈمغل آباد رشید سویٹس میں آگ لگ گئی۔

راولپنڈی۔کرائم رپورٹر محمد بلال 9 نیوز

ریسکیو 1122راولپنڈی کے 15فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف۔
راولپنڈی کینٹ کے گنجان آباد علاقہ مغل آباد میں رشید سویٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

رشید سویٹ پر آگ لگنے کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکی
ریکسیو راولپنڈی کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی

آگ پر قابو پا لیا گیا آگ لگنے کی وجہ بجلی کی تاروں کی شارٹ سرکٹ بتاٸی جاتی ہے،ریسکیو

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں