راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
اے ایس پی کینٹ سرکل کامران حمیدکے زیر نگرانی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نصیر آباد پولیس نے 3 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان سے مختلف رنگوں کی چھوٹی بڑی کل 8000 پتنگ اور 6 دھاتی ڈوریں برآمد کرلیں۔الگ الگ مقدمات درج
Latest posts by 9news (see all)