413

راولپنڈی ٹریفک سٹاف کا ریڑھی بان کی جیکٹس زبردستی اٹھانے کا معاملہ،

جنید خان’ چیف رپورٹر نوشہرہ

سی پی او راولپنڈی نے آج چاندنی چوک موقع پر جا کر ریڑھی بان سے ملاقات کی، اور ٹریفک سٹاف کی طرف سے اٹھائی گئیں جیکٹس واپس کروائیں اور متاثرہ شخص ظاہر خان سے معذرت کا اظہار کیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں