340

دنیاپور چک نمبر255 ڈبلیو بی دو گروپوں میں لڑائی دو افراد زخمی

دنیاپور چک نمبر255 ڈبلیو بی میں پرانی دشمنی کی وجہ سے دو گروپوں میں لڑائی دو افراد زخمی۔ *

دنیاپور چک 255 ڈبلیو بی ذاتی دشمنی کی وجہ سے دو گروپوں میں لڑائی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی۔ مخالف گروپ کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ھوگئے۔ ریسکیو ٹیم نےزخمیو کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ھسپتال دنیا پور منتقل کر دیا۔
رپورٹ مہر شعیب کہروڑپکا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں