راولپنڈی۔کرائم رپورٹر محمد بلال 9 نیوز
.نصیر آباد پولیس کی فوری کاروائی، بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار.ملزم ندیم نے سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا.ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا.ملزم نے رشتوں کے تقدس کو بھی پامال کیا، خواتین پر کسی بھی قسم کا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے.
Latest posts by 9news (see all)