425

خیبرپختونخوا: ریسکیو سروس

جنید خان
جنید خان: چیف رپورٹر نوشہرہ

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ‏ریسکیو سروس (ریسکیو1122) کی ترقی کا سفر جاری ۔۔۔۔

رواں سال کے آخر تک 8 مزید ریسکیو سٹیشنز سے عوامی خدمت کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

ان علاقوں میں کرک و ما لاکنڈ سے 2,2 جبکہ ہنگو،صوابی،باجوڑ اور مردان سے ایک ایک نیا سٹیشن شامل ہیں۔
مالی سال کے اختتام تک ضم شدہ اضلاع میں بھی 20 ریسکیو سٹیشنز آپریشنل ہو جائینگے.

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں