387

خیبرپختونخوا: اکوڑہ پولیس کی کاروائی

نوشہرہ:۔اکوڑہ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والے کیخلاف کامیاب کاروائی۔اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر موٹر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد۔ملزمان گرفتار۔

ارشاد خان SHO اکوڑہ نے پولیس نفری کے ہمراہ جہانگیرہ کے مقام پر ناکہ بندی کی تھی۔ایک مشکوک موٹر کار کو روکا گیا۔

موٹر کار نمبری 772EB کی تلاشی لینے پر خفیہ خانوں 25 عدد ریپٹر ،12 عدد پستول اور 12 عدد چارجر برآمد کر لی گئی۔

ملزمان شاہ سوار ولد اورنگزیب ساکن خیر آباد اور احمد نبی ولد عبدالحنان ساکن جہانگیرہ موقع پر گرفتار۔مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں