495

خان پور ،اسٹنٹ کمشنر کی پٹرول پمپوں کیخلاف کارروائیاں

خان پور :اسسسٹ کمشنر اکبر ظہور کی ظاہر پیر کے علاقہ میں پیٹرول پمپوں پر کاروائیاں
کاروائی کے دوران کم مقدار سیل کرنے پر پانچ پیٹرول پمپ سیل کر دیئے
۔ فور سٹار پڑولیم ۔ حسن پڑولیم سمیت دیگر 5 پمپ سیل،
:پیمانے کم ، غیر معیار تیل اور قیمت زیادہ وصول کرنے کی وجہ سے کاروائی کی گئی۔

رپورٹ: اعزاز بشیر

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں