راولپنڈی۔ کرائم رپورٹر محمد بلال 9 نیوز
رتہ امرال پولیس کی فوری کاروائی، خاتون سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار.
گرفتار ملزم دانش نے خاتون کے گھر میں داخل ہو کر زیادتی کی.
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی راول ڈویژن نے رتہ پولیس کوملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیاتھا.
متاثرہ خاتون کا میڈیکل. کروا لیا گیا ہے، جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جارہا ہے.
Latest posts by 9news (see all)