473

جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ، گرفتاریاں


ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی نے جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ مار کر دو خواتین اور چار مردوں کو گرفتار کر لیا
VO

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی پولیس نے لیڈی کنسٹیبل کے ہمراہ محلہ ہاوُسنگ کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر رنگ رلیوں میں مصروف دو خواتین سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا
ملزمان میں آڈہ کی مشہور نائیکہ اور 4 مرد شامل ہیں ۔۔
پولیس نے تمام افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
فوٹیج

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں